Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں طالبہ کی نازیبا ویڈیو کیس میں تفتیشی پیش رفت
    خاص خبریں مارچ 17, 2025

    مانسہرہ میں طالبہ کی نازیبا ویڈیو کیس میں تفتیشی پیش رفت

    مارچ 17, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ تھانہ لساں نواب کی حدود میں ہائی سکول کی طالبہ کی نازیبا ویڈیو کیس میں تفتیشی پیش رفت ہوئی ہے۔

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں خصوصی تفتیشی ٹیم  اس کیس پر روزانہ کی بنیاد پر میٹنگز کر رہی ہے تاکہ معاملے کی باریک بینی سے تفتیش کی جا سکے۔ خصوصی تفتیشی ٹیم میں ایس ایس پی انویسٹیگیشن، ایس ایس پی اوگی، ڈی ایس پی کیگل ، کلینیکل سائیکالوجسٹ، لیڈیز پولیس، ٹیکنیکل برانچ اور دیگر ماہر تفتیشی افسران شامل ہیں، جو تمام ممکنہ پہلوؤں سے اس کیس کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

    پولیس اس کیس میں ہر پہلو پر کام کر رہی ہے، جس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) اور پراسیکیوشن کی مدد بھی حاصل کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ، تمام ریکور کیا گیا ڈیٹا فارنزک کے لیے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی (PFSA) بھجوایا جا چکا ہے۔

    ملزم کو عدالت میں پیش کیے جانے کے بعد ایک دن کا جسمانی ریمانڈ دیا گیا تھا، جس کے دوران انٹروگیشن مکمل کر کے اب اسے ڈسٹرکٹ جیل مانسہرہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ ملزم کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کے لیے ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کے ذریعے محکمہ تعلیم کو بھی باضابطہ طور پر لیٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

    ڈی پی او مانسہرہ نے واضح کیا ہے کہ ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی اور اسے قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحویلی آزاد کشمیر میں کوسٹر کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
    Next Article راولپنڈی میں بیوہ خاتون گھر میں لوٹ مار کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ہنزہ میں کم شدت زلزلوں کی تجزئے کیلئے نئی سسٹم نصب

    فروری 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ

    فروری 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    چاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

    فروری 18, 2026
    خاص خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.