Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان

    جون 16, 2026
    پنجاب

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ منسوخ، دونوں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا
    خاص خبریں فروری 27, 2025

    چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ منسوخ، دونوں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا

    فروری 27, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, Pakistan vs Bangladesh match cancelled, both awarded one point
    دونوں ٹیمیں اپنے دونوں میچ ہارنے کے بعد میگا ایونٹ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہو چکی ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان گروپ اے کا میچ بھی  بارش کی نذر ہو گیا، اور امپائرز نے میچ کو منسوخ کردیا ۔

    پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان میچ کیلئے بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ٹاس بھی نہ ہو سکا، جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ، ایک پوائنٹ دے دیا گیا ۔

    گروپ اے میں دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی کی دوڑ سے باہر ہو چکی تھیں ،جبکہ نیوزی لینڈ اور بھارت نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا ۔

    پاکستان ٹیم چیمپیئز ٹرافی کی واحد ٹیم ہے جو میگا ایونٹ کی میزبان ہونے کے باوجود بھی ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے تک بھی نہ پہنچ سکا ۔ اور پہلے ہی مرحلے میں ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ۔

    نیوزی لینڈ اور بھارت نے ٹورنامنٹ کے پہلے میں ہی پاکستان اور بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا تھا ۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کا میچ بھی بارش کے باعث ممکن نہیں ہوسکا تھا، اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleابوظہبی کے ولی عہد سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
    Next Article پرویز خٹک سمیت وفاقی کابینہ کے 27 نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان

    جون 16, 2026

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 2026

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان

    جون 16, 2026
    پنجاب

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 2026
    بین الاقوامی

    اگر مفاہمتی یادداشت کے تمام نکات پر مکمل عملدرآمد کیا گیا تو یہ دستاویز ایران کے لیے باعثِ فخر ثابت ہوگی۔ پزشکیان

    جون 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 13, 2026

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    شوبز

    پشاور (شوبز نیوز) — نامور اداکار زبیر جدون المعروف وڈا لالہ نے کہا ہے کہ…

    بلاگ

    کیا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیاد پر کرانا آئینی عمل ہے !!!! تحریر علی شیر

    جون 16, 2026
    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    جون 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان

    جون 16, 2026
    پنجاب

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.