Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: نجی ٹاور پر قبضے کی کوشش کرنے والے 4 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    دسمبر 29, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا

    دسمبر 28, 2025
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا
    خاص خبریں جنوری 29, 2025

    ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا

    جنوری 29, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈائریکٹر جنرل  ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو کشتی حادثات اور ملک سے غیر قانونی ہجرت کی روک تھام میں ناکامی پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔  احمد اسحاق جہانگیر کو اسٹیبلشمنٹ میں او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

    ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت داخلہ نےڈی جی ایف آئی کی برطرفی کے لیے وزیراعظم کو سمری بھجوائی تھی، وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے کو کشتی حادثات پر سست تحقیقات کی وجہ سے عہدے سے ہٹایا گیا، وزیر اعظم کے احکامات کے مطابق کشتی حادثات پر تحقیقات تندہی سے نہیں کی گئیں، بڑے پیمانے پرغیر قانونی ہجرت کی روک تھام نہ ہونا بھی ڈی جی ایف آئی اے کی برطرفی کی وجہ بنی۔

    ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے ڈی جی ایف آئی اے کے لیے افسران کی شارٹ لسٹنگ شروع کردی ہے، نئے ڈی جی ایف آئی اے کے لیے وزارت داخلہ سمری کابینہ کوارسال کرے گی۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ نئے ڈی جی ایف آئی اے کے لیے منجھے ہوئے افسرکو تعینات کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی جی اختر حیات کو عہدے سے ہٹادیا گیا،پنجاب سے ذوالفقار حمید نئے انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا تعینات
    Next Article صدر آصف زرداری نے دستخط کردیئے، متنازع پیکا ترمیمی بل قانون بن گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    واہ کینٹ: نجی ٹاور پر قبضے کی کوشش کرنے والے 4 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    دسمبر 29, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا

    دسمبر 28, 2025

    اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا اعلان

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: نجی ٹاور پر قبضے کی کوشش کرنے والے 4 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    دسمبر 29, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا

    دسمبر 28, 2025
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

    دسمبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا اعلان

    دسمبر 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: نجی ٹاور پر قبضے کی کوشش کرنے والے 4 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    دسمبر 29, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا

    دسمبر 28, 2025
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

    دسمبر 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.