Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان، ایم او یو پر دستخط بھی ہو گئے

    جولائی 2, 2026
    آزاد کشمیر

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ترکیہ میں شہری کے اغوا اور تشدد میں ملوث گینگ کے ارکان ہریپور سے گرفتار
    خاص خبریں جنوری 29, 2025

    ترکیہ میں شہری کے اغوا اور تشدد میں ملوث گینگ کے ارکان ہریپور سے گرفتار

    جنوری 29, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایف آئی اے نے ترکیہ میں شہری کے اغوا اور تشدد میں ملوث گینگ کے سرغنہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔  ملزمان شہریوں کو ملازمت کے نام پر بیرون ملک بھجوا کر یرغمال بناتے اور تاوان وصول کرتے تھے۔

    ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے سرغنہ شہزاد اور اس کے ساتھی غلام فاروق کو ہری پور میں چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان اغواء، تشدد اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے جبکہ شہزاد کا نام مطلوب انسانی اسمگلروں کی فہرست میں شامل تھا۔

    ایف آئی اے کے مطابق شہزاد ترکی میں مقیم انسانی اسمگلر زاہد خان کا پارٹنر تھا اور پاکستان سے انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔ ملزمان شہریوں کو ملازمت کے بہانے بیرون ملک بھجوا کر یرغمال بناتے۔ تشدد کرتے اور ان کے گھر والوں سے تاوان وصول کرتے تھے۔

    گرفتار ملزم غلام فاروق بغیر لائسنس کے ٹریول ایجنسی چلا رہا تھا۔ ایف آئی اے نے اس کے قبضے سے تین پاسپورٹ اور دیگر شواہد برآمد کر لیے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر میں سردی کی شدت میں اضافہ
    Next Article ْچکوال میں تین افراد کے مبینہ قاتل گرفتار
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان، ایم او یو پر دستخط بھی ہو گئے

    جولائی 2, 2026

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    جولائی 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان، ایم او یو پر دستخط بھی ہو گئے

    جولائی 2, 2026
    آزاد کشمیر

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    بنوں: گورنمنٹ گرلز سکول میں بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    جولائی 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 26, 2026

    سوات: ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پولیس

    خاص خبریں

    سوات  تھانہ رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے قتل میں ملوث دو…

    فیچرڈ

    خانپور ڈیم میں 17 سالہ شرجیل ڈوب کر جاں بحق

    جون 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    پی ٹی آئی کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کا اعلان، آزاد کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم بنانے کا اعلان، ایم او یو پر دستخط بھی ہو گئے

    جولائی 2, 2026
    آزاد کشمیر

    سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

    جولائی 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.