Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»بیلاروس کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
    قومی خبریں نومبر 26, 2024

    بیلاروس کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

    نومبر 26, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The arrival of the President of Belarus at the Prime Minister's House, a warm welcome, a guard of honor was also presented
    دونوں رہنماؤں نے وزیراعظم ہاوس میں پرجوش انداز میں مصافحہ بھی کیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تین روزہ سرکاری دورے پر  پاکستان  آئے بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور اس موقع پر  انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

    بیلا روس کے صدر نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے پرجوش انداز میں مصافحہ بھی کیا۔

    صدر بیلا روس الیگزینڈر لوکاشینکو نے وزیر اعظم ہاؤس کے احاطے میں پودا بھی لگایا بعدازاں دونوں رہنماؤں کی ملاقات بھی ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    پاکستان اور بیلاروس کے مابین تعاون کی مختلف مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کے تبادلے کے ساتھ ساتھ دونوں رہنما مشترکہ اعلامیہ جاری کریں گے۔

    قبل ازیں گزشتہ رات بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے، نو رخان ایئر بیس پر ان کا تپاک استقبال کیا گیا اور وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ موٹروے پر پولیس اور تحریک انصاف میں تصادم
    Next Article پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمتی کی یادداشتوں پر دستخط،لوکا شینکو کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے،وزیراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    عیدالفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی — آپریشن غضب للحق معطل

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

    مارچ 19, 2026
    اسلام آباد

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.