Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا صدارتی آرڈیننس جاری

    جنوری 13, 2026
    خاص خبریں

    ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید،راہ گیر بھی شامل

    جنوری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ہزارہ موٹروے پر پولیس اور تحریک انصاف میں تصادم
    ہزارہ نومبر 26, 2024

    ہزارہ موٹروے پر پولیس اور تحریک انصاف میں تصادم

    نومبر 26, 2024Updated:دسمبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے کے دوران  ہزارہ موٹروے انٹرچینج  پر پی ٹی آئی کے مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک ایس ایس پی سمیت پولیس کے 22  اہلکار  بھی زخمی ہوگئے۔

    ذرائع کے مطابق ایس ایس پی فاروق بھٹہ اور دوسرے پولیس اہلکار کے پی سے آنے والے قافلے کو روکنے کیلئے ہزارہ موٹروے انٹرچینج پر تعینات تھے جو پی ٹی آئی کارکنان سے جھڑپ اور پتھراؤ کے نتیجے میں زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ایک پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی ہونے والوں میں ایک سب انسپکٹر، 2 اے ایس آئی اور 18  پولیس کانسٹیبل شامل ہیں۔

    ایس ایس پی فاروق بھٹہ گوجرانوالہ پیٹرول پولیس میں تعینات ہیں اور زخمی ہونے والے دوسرے 21 پولیس اہلکاروں کا تعلق ضلع منڈی بہاؤالدین سے ہے۔

    اس سے قبل  سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی تھی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید،  5 رینجرز اور 2 پولیس کے جوان شدید زخمی ہوگئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسری نگر ہائی وے پر شر پسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی، چار شہید
    Next Article بیلاروس کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مانسہرہ سمیت ہزارہ ڈویژن میں مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

    جنوری 9, 2026

    گلیات میں کمرشل و تعمیراتی سرگرمیوں پر دفعہ 144 نافذ، دو ماہ کیلئے مکمل پابندی

    جنوری 9, 2026

    اے سی بٹگرام کا ویلج کونسل برسر اور بیشکوٹ کا اچانک دورہ

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا صدارتی آرڈیننس جاری

    جنوری 13, 2026
    خاص خبریں

    ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید،راہ گیر بھی شامل

    جنوری 12, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،دو ملزمان گرفتار

    جنوری 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،دو ملزمان گرفتار

    جنوری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا صدارتی آرڈیننس جاری

    جنوری 13, 2026
    خاص خبریں

    ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید،راہ گیر بھی شامل

    جنوری 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.