Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    حادثات

    ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں تحریک انصاف کے مظاہرین کے پتھراو سے متعدد پولیس اہلکار زخمی
    پوٹھوہار نومبر 25, 2024

    راولپنڈی میں تحریک انصاف کے مظاہرین کے پتھراو سے متعدد پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Several police personnel injured in stone-pelting by PTI protesters in Rawalpindi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی کے علاقہ ڈھوک کالا خان اور فیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا، جس کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مظاہرین کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوا۔

    فیض آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں نے اسلام آباد میں داخل ہونے کی کوشش کی، لیکن پولیس کی بھاری نفری کے باعث ناکام رہے۔ مظاہرین نے غصے میں آکر پولیس پر پتھراؤ کیا۔

    پولیس نے کہا کہ "کسی شرپسند کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور انہیں قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ پولیس نے واضح کیا کہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی یا ہنگامہ آرائی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleزمبابوے نے پہلے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کو 80 رنز سے شکست دیدی
    Next Article بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، وزیراعلیٰ گنڈاپور سمیت دیگر رہنماوں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026

    ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    حادثات

    ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اکتوبر 13, 2026
    ترقی

    حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال

    اکتوبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    حادثات

    ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اکتوبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.