Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    جنرل سمیع سادات کا طالبان حکومت کے خلاف بڑے آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

    اگست 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی

    اگست 2, 2026
    افغانستان

    بدخشان میں طالبان پولیس اور مظاہرین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

    اگست 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیرِاعظم شہبازشریف
    خاص خبریں نومبر 17, 2024

    دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیرِاعظم شہبازشریف

    نومبر 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے شاہ مردان میں دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہبازشریف  نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

    وزیراعظم ہاوس سے جاری بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ ملکی بقاء کی خاطر افواج پاکستان کے جوانوں اور ان کے اہل خانہ کی لازوال قربانیاں ہیں، مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے شہداء اور ان کے اہل خانہ پر فخر ہے۔

    وزیرِ اعظم نے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پزیرائی کی۔ انہوں نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے 7 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

    اپنے بیان میں وزیرِاعظم شہبازشریف نے شہداء کے اہلِ خانہ سے اظہار تعزیت اور صبر جمیل کی دعا کی۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر ہونے والے حملے میں 7 اہلکار شہید جبکہ جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت خود پی ٹی آئی احتجاج کو اپنے اقدامات سے کامیاب بنا دیتی ہے،امیر جماعتِ اسلامی
    Next Article صوبے کے عوام کرب سے گزر رہے ہیں،خیبرپختونخوا حکومت کی ساری توجہ سیاست پر ہے،مولانا فضل الرحمان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جنرل سمیع سادات کا طالبان حکومت کے خلاف بڑے آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

    اگست 2, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی

    اگست 2, 2026

    بدخشان میں طالبان پولیس اور مظاہرین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

    اگست 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    جنرل سمیع سادات کا طالبان حکومت کے خلاف بڑے آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

    اگست 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی

    اگست 2, 2026
    افغانستان

    بدخشان میں طالبان پولیس اور مظاہرین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

    اگست 2, 2026
    کھیل

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    جنرل سمیع سادات کا طالبان حکومت کے خلاف بڑے آپریشنز شروع کرنے کا اعلان

    اگست 2, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی

    اگست 2, 2026
    افغانستان

    بدخشان میں طالبان پولیس اور مظاہرین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

    اگست 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.