سینیٹرمحمد طلحہ محمود عوامی احساس اور دیانتداری کی علامت ہیں۔
آج کل پاکستان میں ایسے سیاسی لیڈرز کا ملنا بہت مشکل ہے جنہیں سچ میں عوام کا احساس ہو اور قومی خزانے کی پرواہ ہو۔ایک سچے اور عوای لیڈر کے دل میں عوام کے لئے درد اور احساس ہوتا ہے اسلئے وہ کبھی بھی عوامی وسائل کو بے دریغ استعمال نہیں کرتا، وہ کبھی بھی اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال نہیں کرتا ہے۔
سینیٹر محمد طلحہ محمود صاحب کا شمار پاکستان کے ان چند اور نایاب سیاست دانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے آج تک پاکستان کی غریب عوام کا احساس کرتے ہوئے کبھی بھی پاکستان کی حکومت سے کسی قسم کا کوئی مالی فائدہ حاصل نہیں کیا۔انہوں نے ہمیشہ اپنے اخراجات خود اٹھاۓ اور خود اپنے وسائل استعمال کر کے دنیا کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ہر ایک کونے میں انسانیت کی خدمت کی ہے۔یاد رہے کہ سینیٹرمحمد طلحہ محمود عوامی احساس اور دیانتداری کی علامت ہیں۔