Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایران کا تمام تجارتی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان: جنگ بندی معاہدے پر اہم پیش رفت

    اپریل 17, 2026
    خاص خبریں

    گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ

    اپریل 17, 2026
    خاص خبریں

    آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان

    اپریل 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»حوثیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا
    بین الاقوامی ستمبر 16, 2024

    حوثیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا

    ستمبر 16, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Houthis attacked Israel with a ballistic missile
    The Houthis attacked Israel with a ballistic missile
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حوثیوں باغیون نے یمن سے اسرائیل پر ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے حملہ کردیا۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے فوجی ترجمان یحیٰی ساری نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل سے حملہ کیا گیا جس نے 12 منٹ سے بھی کم وقت میں 2 ہزار 40 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔

    اسرائیلی فوجی حکام نے دعوٰی کیا ہے کہ میزائل حملے میں کسی کو نقصان نہیں پہنچا، جبکہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے حوثی باغیوں کو خبردار کیا ہے کہ اس حملے کی بھاری قیمت ادا کریں گے۔

    نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ حوثیوں نے یمن سے ہماری سرزمین پر زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل سے حملہ کیا اور انہیں اب تک یہ معلوم ہوجانا چاہیے کہ ہمیں نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی انہیں بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے۔

    حملے کے بعد تل ابیب سے تقریباً 20 کلومیٹر دور مودین کے ایک ٹرین اسٹیشن پر فائر فائٹرز کو آگ بجھاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔حماس نے حوثیوں کے حملے کو سراہا ہے۔

    یمن کے فوجی ترجمان نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حوثیوں نے تل ابیب کے قریب جافا کے علاقے میں  میزائل کے ذریعے اسرائیلی فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا، انہوں نے مزیدکہا کہ اسرائیلی دفاعی فورسز میزائل کو روکنے میں ناکام رہی ہیں۔

    Israel Palestine اسرائیل فلسطین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجاپان:بیوی نے دن میں 100 بار فون کرنے پر شوہر کو گرفتارکروا دیا
    Next Article راولپنڈی میں والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار
    Ume Roman

    Related Posts

    ایران کا تمام تجارتی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان: جنگ بندی معاہدے پر اہم پیش رفت

    اپریل 17, 2026

    گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ

    اپریل 17, 2026

    آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان

    اپریل 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    ایران کا تمام تجارتی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان: جنگ بندی معاہدے پر اہم پیش رفت

    اپریل 17, 2026
    خاص خبریں

    گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ

    اپریل 17, 2026
    خاص خبریں

    آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان

    اپریل 17, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ

    اپریل 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 17, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات

    اپریل 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    ایران کا تمام تجارتی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان: جنگ بندی معاہدے پر اہم پیش رفت

    اپریل 17, 2026
    خاص خبریں

    گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ

    اپریل 17, 2026
    خاص خبریں

    آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان

    اپریل 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.