Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    کھیل

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 4, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فردوس جمال کی نظر میں ماہرہ خان ایک ‘بوڑھی عورت’ ہے
    خاص خبریں اگست 23, 2024

    فردوس جمال کی نظر میں ماہرہ خان ایک ‘بوڑھی عورت’ ہے

    اگست 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    فردوس جمال کی نظر میں ماہرہ خان ایک 'بوڑھی عورت' ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئراداکار فردوس جمال نے سُپراسٹارماہرہ خان کی خوبصورتی پر بات کرتے ہوئے انہیں بوڑھی عورت قرار دے دیا۔

    فردوس جمال نےایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُن سے پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق سوال پوچھا گیا۔پروگرام کےمیزبان نے فردوس جمال سے پوچھا کہ آپ نے ماضی میں ماہرہ خان کو بوڑھی کہا تھا ،آپ کے مطابق انکو اب ہیروئن کا کردار نہیں کرنا چاہیےبلکہ ماں کا کردار کرنا چاہیے،آپ کے اس بیان کے بعد اداکارہ نے سُپر ہٹ فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ میں شاندار اداکاری کی، تو اس پرآپ کیا کہنا چاہیں گے؟اس سوال کے جواب میں فردوس جمال  نے کہا کہ میں آج بھی اپنے بیان پر قائم ہوں، وہ اپنی اصل عُمر کے مطابق بوڑھی عورت ہیں۔

    میزبان نے کہا کہ پاکستان کے 90 فیصد لوگوں کو ماہرہ خان خوبصورت نظر آتی ہیں، جس پر فردوس جمال نے کہا کہ اگر 90 فیصد لوگ پاگل ہیں تو کیا میں بھی اُن کی طرح پاگل بن جاؤں۔

    فردوس جمال نے ماہرہ خان کی عمر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ کی عمر زیادہ ہوگئی ہے اور اس عمر میں ہیروئنیں نہیں ہوتیں بلکہ ماں کے کردار کیے جاتے ہیں، اگر میری بات کسی کو بری لگے تو معذرت چاہتا ہوں ـ

    Firdos Jamal Mahira Khan old woman بوڑھی عورت فردوس جمال ماہرہ خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، ملازمین نے ہڑتال کی دھمکی دی
    Next Article ایران بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں
    Ume Roman

    Related Posts

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    کھیل

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 4, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    نومبر 4, 2025
    کھیل

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

    نومبر 4, 2025
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.