Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلدیاتی انتخابات کی تیاری: پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے مسودے کی نقاب کشائی
    خاص خبریں جون 24, 2024

    بلدیاتی انتخابات کی تیاری: پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے مسودے کی نقاب کشائی

    جون 24, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Preparing for Local Government Elections Unveiling of Draft Punjab Local Government Act
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں،پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2024ء کے مسودہ کی تجاویز سامنے آگئیں.

    20 ہزار سے کم آبادی میں یونین کونسل،15 سے 50 ہزار نفوس کی آبادی میں ٹاؤن کمیٹی جبکہ 50 ہزار سے 2 لاکھ تک کی آبادی میں میونسپل کمیٹی بنانے کی تجاویزشہری و دیہی علاقوں کو تقسیم کرنے اور بلدیاتی اداروں کی معیاد چار سال مقرر کرنے کی تجویز،لوکل گورنمنٹ ایڈمنسٹریٹرز کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری

    پنجاب میں نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2024ء کی تیاری کے سلسلہ میں اہم پیشرفت،مسودہ کو حتمی شکل دینے کیلئے ممبرانِ اسمبلی اور اراکینِ کمیٹی جانب سے دی جانے والی تجاویز سامنے آگئیں،شہری اور دیہی (اربن/رولرز) علاقوں کو مکمل تقسیم کرنے اور ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن بنانے کی تجویز دیدی گئی،بلدیاتی ایکٹ 2024ء کے مسودے کے مطابق نئی بلدیاتی حلقہ بندیاں نئی مردم شماری کے تحت کی جائیں گی،20 ہزار سے کم آبادی میں یونین کونسل قائم ہوگی جبکہ 7 لاکھ سے زائد آبادی والے علاقوں میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن بنانے کی بھی تجویز ہے،

    15 سے 50 ہزار تک کی آبادی میں ٹاؤن کمیٹی،50 ہزار سے 2 لاکھ آبادی میں میونسپل کمیٹی جبکہ 2 سے 5 لاکھ تک کی آبادی میں میونسپل کارپوریشن بنانے کی تجاویز پیش کی گئی ہیں،تجاویز میں کہا گیا ہے کہ جتنا چھوٹا لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا حجم ہوگا اتنے ہی زیادہ اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہونگے،نئے بلدیاتی ایکٹ کو جامع اور سابقہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ سے مختلف بنانے کی بھی تجاویز دی گئی ہیں جن میں بلدیاتی اداروں کی معیاد چار سال مقرر کرنے کی تجویز بھی شامل ہے

    جبکہ صوبائی حکومت نے پنجاب بھر میں لوکل گورنمنٹ ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے تحت ڈسٹرکٹ کونسل کے ایڈمنسٹریٹر کی ذمہ داری ڈپٹی کمشنر،میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر ADCG،میونسپل کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر اسسٹنٹ کمشنر جبکہ یونین کونسل کے ایڈمنسٹریٹر کی ذمہ داری اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے سپرد کردی گئی ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد: کشمیر چوک کے قریب پولیس مقابلے میں تین کار چور ہلاک
    Next Article جہلم: پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک
    Ume Roman

    Related Posts

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.