Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق

    جنوری 24, 2026
    خاص خبریں

    عمر رسیدگی کا مسئلہ مستقبل میں حل کیا جا سکتا ہے لیکن موت کے بھی فائدے ہیں، ایلون مسک کا حیران کن دعویٰ

    جنوری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ڈی سی اسلام آباد کا مویشی منڈی کا دورہ، سخت سیکیورٹی کی یقین دہانی
    پوٹھوہار جون 13, 2024

    ڈی سی اسلام آباد کا مویشی منڈی کا دورہ، سخت سیکیورٹی کی یقین دہانی

    جون 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    DC Islamabad visits cattle market, assures tight security
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    (اسلام آباد، زین ہاشمی) : ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے ضیاء مسجد کے عقب میں قائم مویشی منڈی کا دورہ کیا۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ شہر میں مجموعی طور پر 5 منڈیوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔  منڈیوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور لائیو سٹاک کی ٹیمز منڈیوں میں 24 گھنٹے موجود ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ "گزشتہ سالوں کی طرح اس سال جانوروں کی کوئی بیماری رپورٹ نہیں ہوئی۔منڈیوں میں صاف پانی اور چارے کی فراہمی بھی یقینی بنائی گئی ہے اور  بیوپاریوں کی شکایات کے لیے کمپلینٹ ڈیسک قائم کیے گئے ہیں”۔

    منڈیوں سے ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کے درپیش مسائل کے بارے میں انکا کہنا تھا کہ اس دفعہ ایکسپریس ہائی وے سمیت کسی جگہ ٹریفک بلاک نہیں ملے گی۔5 جگہوں کے علاوہ کسی جگہ منڈی لگائی گئی تو ہم نے فوری کاروائیاں کی ہیں۔ اسکے علاوہ  غیر قانونی منڈیوں کے خلاف عید تک کاروائیاں جاری رہیں گی اور عید کے تینوں روز مجھ سمیت تمام افسران سڑکوں پر ہونگے۔ آلائشیں اٹھانے سے متعلق انکا کہنا تھا عید کے بعد آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے 56 مقامات پر 103 ڈمپنگ پوائنٹس بنائے گئے ہیں اور گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کوشش ہوگی کہیں آلائشیں نظر نہ آئیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبجٹ 2024-25: صحافیوں کے لیے 1 ارب روپے کے ہیلتھ انشورنس پیکج کی منظوری
    Next Article پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026

    مانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق

    جنوری 24, 2026

    عمر رسیدگی کا مسئلہ مستقبل میں حل کیا جا سکتا ہے لیکن موت کے بھی فائدے ہیں، ایلون مسک کا حیران کن دعویٰ

    جنوری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق

    جنوری 24, 2026
    خاص خبریں

    عمر رسیدگی کا مسئلہ مستقبل میں حل کیا جا سکتا ہے لیکن موت کے بھی فائدے ہیں، ایلون مسک کا حیران کن دعویٰ

    جنوری 24, 2026
    چترال

    چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں مزید برفباری اور شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    جنوری 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق

    جنوری 24, 2026
    خاص خبریں

    عمر رسیدگی کا مسئلہ مستقبل میں حل کیا جا سکتا ہے لیکن موت کے بھی فائدے ہیں، ایلون مسک کا حیران کن دعویٰ

    جنوری 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.