Share Facebook Twitter LinkedIn Email سپریم کورٹ نے منگل کو اسلام آباد کے مونال ریسٹورنٹ سمیت مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے تمام ریسٹورنٹس کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔