شمالی علاقہ جات کے لوگوں کے لیے خوشخبری ہے وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے بجٹ میں 38 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی کاوشیں رنگ لائیں کیونکہ مالی سال 2025-24 کے باقاعدہ بجٹ میں 38 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ زرائع نے اطلاع دی ہے کہ جلد وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے بجٹ میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔