Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    عطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی

    اکتوبر 9, 2026
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم نے اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی
    خاص خبریں مئی 18, 2024

    وزیراعظم نے اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

    مئی 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو اکنامک ایڈوائزری کونسل (ای اے سی) تشکیل دے دی۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو اکنامک ایڈوائزری کونسل (ای اے سی) تشکیل دے دی۔

    فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی مشاورتی کونسل کے سربراہ ہوں گے، اقتصادی مشاورتی کونسل میں جہانگیر ترین، ثاقب شیرازی اور شہزاد سلیم شامل ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مصدق ذوالقرنین، ڈاکٹر اعجاز نبی، آصف پیر، زیاد بشیر اور سلمان احمد بھی مشاورتی کونسل کا حصہ ہیں۔ اکنامک ایڈوائزری کونسل ایک غیر آئینی اور خودمختار ادارہ ہے جو حکومت پاکستان خصوصاً وزیر اعظم کو معاشی طور پر مشورہ دینے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاین اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے تیاریاں مکمل
    Next Article مریم نے لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے ضروری اقدامات کا حکم دے دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    عطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی

    اکتوبر 9, 2026

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    عطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی

    اکتوبر 9, 2026
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    عطاء اللہ تارڑ کی براڈکاسٹرز کو یقین دہانی، مشاورت کے بغیر قانون سازی نہیں ہوگی

    اکتوبر 9, 2026
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.