Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات: 24 حلقوں میں کس کا پلڑا بھاری، مکمل انتخابی گائیڈ

    جون 7, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات جاری، 24 حلقوں میں 396 امیدوار مدمقابل

    جون 7, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر الیکشن آج ہو رہے ہیں

    جون 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم
    بین الاقوامی اپریل 2, 2024

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم

    اپریل 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Referendum for the establishment of Khalistan in the American state of California
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم، ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا۔

    ریفرنڈم میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا۔ ووٹنگ کے دوران بھارت کے خلاف نعرے بھی لگائے گئے ۔ریفرینڈم میں حصہ لینے والے سکھوں کی حفاظت کے لیے مریکی پولیس کے علاوہ سنائپرز بھی موجود تھے۔یاد رہے کہ پہلے مرحلے میں وقت ختم ہوجانے کے باعث کئی ہزار سکھ اپنا ووٹ نہیں ڈال سکے تھے۔31مارچ کو پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالنے سے محروم رہ جانے والے سکھوں کو ووٹ ڈالنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ ووٹنگ کے دوران بھارت کے خلاف نعرے بھی لگائے گئے۔ جبکہ ریفرنڈم کا اگلا مرحلہ 28 جولائی کو کالگری کینیڈا میں ہوگا۔سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ بھارت سکھوں کی نسل کشی میں ملوث ہے، بھارت سے آزادی حاصل کرنے کی سکھ ہر ممکن کوشش کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعالمی بینک نے پاکستان کے موجودہ معاشی استحکام کو غیر پائیدار قرار دے دیا
    Next Article پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے غیرملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر داخلہ سے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں

    جون 6, 2026

    پاکستان کی آزاد اور خودمختار پالیسی کی عالمی سطح پر تصدیق، روسی صدر نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

    جون 5, 2026

    بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات: 24 حلقوں میں کس کا پلڑا بھاری، مکمل انتخابی گائیڈ

    جون 7, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات جاری، 24 حلقوں میں 396 امیدوار مدمقابل

    جون 7, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر الیکشن آج ہو رہے ہیں

    جون 6, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

    جون 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    شوبز

    معروف گلوکارہ طاہرہ سید کی وفات کی جھوٹی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات: 24 حلقوں میں کس کا پلڑا بھاری، مکمل انتخابی گائیڈ

    جون 7, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات جاری، 24 حلقوں میں 396 امیدوار مدمقابل

    جون 7, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر الیکشن آج ہو رہے ہیں

    جون 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.