وزیراعظم شہباز شریف کی 19رکنی کابینہ کو سرکاری گاڑیاں الاٹ کر دی گئیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کے تمام ارکان کو استحقاق کے مطابق 1800سی سی گاڑیاں الاٹ کردی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ڈویژن نے سرکاری گاڑیاں تمام وزرا کی متعلقہ وزارتوں کو سونپ دی ہیں۔ وفاقی وزرا کے استعمال کے لیے سرکاری گاڑیاں دی گئی ہیں۔ذرائع کابینہ کے سینٹرل پول کار نے تمام سرکاری گاڑیاں بھجوا دی ہیں۔ مجموعی سرکاری گاڑیوں کی تعداد سی پی سی میں 100کے لگ بھگ ہیں