Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    وزیر اعظم کی جانب سے ڈاکٹر نیاز احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری

    فروری 6, 2026
    قومی خبریں

    قومی اسمبلی میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق اہم بلز منظور

    فروری 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی معیشت استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے، گورنر سٹیٹ بینک

    فروری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ائیر لائنز کے انتظامی معاملات اور مسائل کی بنا 8 پروازیں منسوخ
    خاص خبریں فروری 2, 2024

    ائیر لائنز کے انتظامی معاملات اور مسائل کی بنا 8 پروازیں منسوخ

    فروری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    8 flights canceled due to administrative issues and problems of airlines
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مختلف ائیر لائنز کے انتظامی معاملات اور مسائل کی بنا پر آج 8 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ 20 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

    ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی دبئی سے کراچی کی پرواز منسوخ کردی گئی ہے۔نجی ائیر لائن کی کراچی اسلام آباد کی 2 پروازیں، دبئی اسلام آباد کی 3پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ایک دوسری نجی ائیر لائن کی لاہور کراچی کی 2پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔کراچی اسلام آباد کی پرواز کی روانگی میں 2 گھنٹے 12منٹ کی تاخیر کی گئی۔کراچی لاہور کی صبح 10بجے کی پرواز شام 5بجے کیلئے ری شیڈول کی گئی۔کراچی مسقط کی 4 بجے کی پرواز 10بج کر 25منٹ پر مقرر کی گئی۔سعودی ائیر لائن کی اسلام آباد جدہ کی پرواز کی آمد روانگی میں ساڑھے 3 گھنٹے تاخیر ہوئی۔ جبکہ کراچی اسلام آباد کی پرواز کی روانگی رات 10:25پر متوقع ہے۔

    administrative issues airlines flights ائیر لائنز انتظامی معاملات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیلی فوج کی بدترین جارحیت، مزید 118 فلسطینی شہید
    Next Article پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیر اعظم کی جانب سے ڈاکٹر نیاز احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری

    فروری 6, 2026

    قومی اسمبلی میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق اہم بلز منظور

    فروری 6, 2026

    پاکستان کی معیشت استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے، گورنر سٹیٹ بینک

    فروری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    وزیر اعظم کی جانب سے ڈاکٹر نیاز احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری

    فروری 6, 2026
    قومی خبریں

    قومی اسمبلی میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق اہم بلز منظور

    فروری 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی معیشت استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے، گورنر سٹیٹ بینک

    فروری 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان 2026 کیلئے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب

    فروری 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    وزیر اعظم کی جانب سے ڈاکٹر نیاز احمد کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری

    فروری 6, 2026
    قومی خبریں

    قومی اسمبلی میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق اہم بلز منظور

    فروری 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی معیشت استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے، گورنر سٹیٹ بینک

    فروری 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.