Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کشمیر»آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    کشمیر جنوری 30, 2024

    آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

    جنوری 30, 2024Updated:جنوری 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Jammu and Kashmir Prime Minister returned home after performing Umrah
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، سرکاری افسران اور ساتھیوں کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔

    چوہدری انوار الحق نے پریس ریلیز میں کہا  کہ عمرہ کے دوران پاکستان اور آزاد کشمیر کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔ چوہدری انوار الحق نے سینئر قانون دان فاروق حسین کشمیری کے انتقال پر اپنے دکھ کا اظہار بھی کیا۔ زرائع کے مطابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر، چوہدری اظہر صادق کے ہمراہ پیر کی رات اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے تو سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔

    Azad Jammu and Kashmir: Prime Minister Umrah آزاد جموں و کشمیر عمرہ وزیراعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبٹگرام: عام انتخابات کی ڈیوٹی کے لیے پولیس ٹریننگ جاری
    Next Article پی سی بی: نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے 6 فروری کو اجلاس طلب
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

    جون 3, 2025

    وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیرصدارت بجٹ کےحوالے سے اعلی سطح کا اجلاس

    جون 3, 2025

    آزاد کشمیر میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی،آئی جی رانا عبدالجبار

    مئی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.