Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ناران میں جھیل روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گا ڑیاں پھنس گئیں، سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی، 2 پولیس اہلکار بھی شامل

    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سوپور قتلِ عام کو 31 سال مکمل
    خاص خبریں جنوری 6, 2025

    سوپور قتلِ عام کو 31 سال مکمل

    جنوری 6, 2025Updated:جنوری 6, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سوپور قتلِ عام کو 31 سال مکمل ہوگئے،6 جنوری 1993 کو بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے کشمیر کے علاقے سوپور میں 60 سے زائد نہتے کشمیریوں کا قتل عام کیا گیا۔

    امینسٹی انٹر نیشنل کی رپورٹ  کےمطابق”بھارتی فوجیوں نے سوپور کے بازار میں 500 سے زائد عمارتوں کو آگ لگائی اور راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ کی،فائرنگ کے نتیجے میں 60 سے زائد افراد کو شہید، 350 سے زائد دکانوں اور 140 سے زائد گھروں کو نظر آتش کر دیا گیا۔

    بھارتی فوجیوں نےبس میں سوار تمام مسافروں پر فائرنگ شروع کر دی اور پھر بس کو آگ لگا دی جس کے نتیجے  میں 25 سےزائدمسافر  زندہ جل گئے،قتل عام  کے دوران بھارتی فوج نے نہتی خاتون سے 6ماہ کا بچہ چھین کر آگ میں پھینک دیا اور ماں کو گولیوں سے شہید کر دیا۔

    یو این ایچ سی آر کے مطابق بین الاقوامی مذمت کے باوجود، بھارتی سیکورٹی اہلکاروں کو ان وحشیانہ جرائم پر کبھی جوابدہ نہیں ٹھہرایا گیا،جس سے ریاستی عدم احتساب مزید عیاں ہوگیا۔

    سوپور کے بازار میں بھارتی فوج نے دکانوں اور گھروں میں موجود مظلوم شہریوں کو کئی گھنٹوں تک بند رکھنے کے بعد عمارتوں کو نظر اتش کر دیا،۔

    سوپور کےاندوہناک پیش آنے والا  واقعہ کے بعد مظلوم کشمیریوں میں کئی سالوں تک خوف و ہراس پھیلا رہا،یہ واقعہ کشمیریوں کے خلاف ریاستی ظلم و ستم کی عکاسی کرتا ہے،جہاں بھارتی فورسز نے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا۔

    یہ خونریزی نہ صرف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی تھی بلکہ کشمیری عوام کے خلاف ریاستی طاقت کے بے جا استعمال کا واضح ثبوت بھی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں حکومت پاکستان کے کئی ترقیاتی منصوبے زیرتکمیل
    Next Article گورنر فیصل کریم کنڈی کی سی ایم ایچ پشاور میں زخمی ڈی سی کرم سے ملاقات،عیادت کی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین

    اگست 24, 2025

    مانسہرہ: ناران میں جھیل روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گا ڑیاں پھنس گئیں، سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 24, 2025

    مانسہرہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی، 2 پولیس اہلکار بھی شامل

    اگست 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ناران میں جھیل روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گا ڑیاں پھنس گئیں، سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی، 2 پولیس اہلکار بھی شامل

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی گلیشیئر پھٹنے کی اطلاع دیکر سیکڑوں جانیں بچانیوالے وصیت خان کو خراج تحسین

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ناران میں جھیل روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گا ڑیاں پھنس گئیں، سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی، 2 پولیس اہلکار بھی شامل

    اگست 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.