Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی
    بین الاقوامی اکتوبر 14, 2024

    حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    اکتوبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    3 people were killed and 67 injured in a drone attack by Hezbollah on an Israeli military camp.
    3 people were killed and 67 injured in a drone attack by Hezbollah on an Israeli military camp.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حزب اللہ کے اسرائیل کی فوجی چھاؤنی پر تابڑ توڑ ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 67 زخمی ہوگئے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے بنیامینہ میں گولانی بریگیڈ کے کیمپ کو ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں تین افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوئے ہیں۔

    حزب اللہ کے مطابق اس نے اتوار کی شام حیفا شہر کے جنوب میں اسرائیلی فوجی تربیتی اڈے پر ڈرون حملہ کیا، اسرائیلی ایمبولینس سروس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں چار افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

    دوسری طرف غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اتوار کو مزید 34 فلسطینی شہید ہو گئے، مقامی طبی ذرائع کے مطابق شہد ہونے والوں میں 5 بچے بھی شامل ہیں جو اسرائیلی ڈرون حملے کے وقت شاتی پناہ گزین کیمپ میں فٹبال کھیل رہے تھے۔

    Hizbullah Israel Palestine اسرائیل حزب اللہ فلسطین
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغذر میں خواتین، بچوں سمیت 9 افراد کو کتے نے کاٹ لیا
    Next Article کراچی پریس کلب؛ مظاہرین پر تشدد پر ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہلکار معطل
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ہدایت پر آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی کے بعد آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے

    مئی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.