Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ضلع اٹک کے مختلف علاقوں میں مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق
    پوٹھوہار جولائی 5, 2024

    ضلع اٹک کے مختلف علاقوں میں مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

    جولائی 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    مختلف علاقوں میں مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اٹک کے مختلف علاقوں میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے اور تحقیقات کر رہی ہے۔

    پہلی واردات میں تھانہ بسال کی حدود میں ایک بزرگ کی کنویں سے  نعش برآمد ہوئی۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے اس کی نعش کنویں سے نکال لی۔ ایک اور واقعہ میں نیو ایئرپورٹ تھانہ فتح جنگ کی حدود میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کی لاش پڑی ہوئی ملی۔ٹیکسی ڈرائیور حنیف گاؤں قطبل کا رہائشی تھا۔ ایس ایچ او نیو ایئرپورٹ تھانہ طاہر اقبال نے صحافی کو بتایا کہ قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ٹیکسی ڈرائیور گزشتہ دو دنوں سے اپنے گھر سے لاپتہ تھا۔

    ایف آئی آر کے مطابق وہ اپنی اہلیہ کو یہ کہہ کر گھر سے نکلا کہ وہ کچھ مسافروں کو اتارنے اٹک جا رہا ہے لیکن واپس نہیں آیا اور اس کا موبائل فون بھی بند پایا گیا۔ بعد ازاں ان کی لاش برآمد ہوئی لیکن ان کی ذاتی کار جسے وہ ٹیکسی کے طور پر استعمال کر رہا تھا غائب تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق
    Next Article حکومت نے کن گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس پر ‘رعایت’ کا اعلان کیا ہے؟
    Ume Roman

    Related Posts

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس روڈ میپ پر پیش رفت، 100 سے زائد سرکاری خدمات ڈیجیٹائز

    مارچ 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 2026
    کھیل

    تيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی

    مارچ 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

    مارچ 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.