Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»17 سالہ ٹینس پلیئر زینب علی نقوی انتقال کر گئیں
    قومی خبریں فروری 14, 2024

    17 سالہ ٹینس پلیئر زینب علی نقوی انتقال کر گئیں

    فروری 14, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    17-year-old tennis player Zainab Ali Naqvi passed away
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    پاکستان کی 17 سالہ نوجوان ٹینس پلیئر پلیئر زینب علی نقوی گذشتہ رات اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ پاکستان ٹیننس فیڈریشن نے زینب علی نقوی کی انتقال کی تصدیق کی ہے ۔

    پاکستان ٹینس فیڈریشن کے مطابق 17 سالہ زینب گزشتہ روز جونیئرز ٹورنامنٹس میں شرکت کے لئے کراچی سے اسلام آباد آئی تھیں، زینب میچ کھیل کر نہانے گئیں ، آدھے گھنٹے بعد دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو ان کا انتقال ہو چکا تھا۔

    صدر پی ٹی ایف اعصام الحق ، سابق صدر پی ٹی ایف سینیٹر سلیم سیف اللہ خان اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کونسل کی جانب سے زینب کے انتقال پر دکھ اور سوگواران سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ زینب علی کے انتقال پر تمام غیر ملکی اور پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی اظہار افسوس اور اُن کے لیے مشترکہ دعا اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔نوجوان ٹینس پلیئر زینب علی نقوی کی وفات کی وجہ سے آئی ٹی ایف جونئیرز ٹینس ٹائی ملتوی کر دیا گیا۔پاکستان ٹیننس فیڈریشن کے مطابق آئی ٹی ایف جونئیر ٹینس ٹائی اب کل شروع ہو گی.

    خیال رہے کہ زینب علی نقوی کراچی ریجن کی ٹاپ پلیئر تھیں اور وہ کراچی اور سندھ کی سطح پر ایونٹس جیت چکی تھیں۔

    passed away tennis player Zainab Ali Naqvi ٹینس پلیئر زینب علی نقوی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانتخابات کے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے،عمران خان
    Next Article علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات پر میشا شفیع کو معاف کردیا
    Ume Roman

    Related Posts

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.