Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت سے لاپتہ ہونے والی 13 سالہ فلک نور کو پولیس نے بازیاب کرا لیا
    خاص خبریں اپریل 8, 2024

    گلگت سے لاپتہ ہونے والی 13 سالہ فلک نور کو پولیس نے بازیاب کرا لیا

    اپریل 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    گلگت کے سب ڈویژن دنیور کے گاؤں سلطان آباد سے 20 جنوری کو لاپتہ ہونے والی 13 سالہ فلک نور کو پولیس نے 2 ماہ بعد بازیاب کرالیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت کے سب ڈویژن دنیور کے گاؤں سلطان آباد سے 20 جنوری کو لاپتہ ہونے والی 13 سالہ فلک نور کو پولیس نے 2 ماہ بعد بازیاب کرالیا۔

    وہ آج چیف کورٹ گلگت میں پیش ہوئی جنہوں نے اسے دارالامان بھجوا دیا۔ بچی نے اپنے والد سے چیف جسٹس کے چیمبر میں ملاقات کی۔ بچی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی۔ عدالت نے فلک نور کو اگلی پیشی تک دارالامان میں رکھنے کا حکم دیا۔ کیس کی دوبارہ سماعت پیر 8 اپریل کو ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد جموں و کشمیر کی حکومت کا تمباکو فرم کو ڈی سیل کرنے پر زور
    Next Article راولپنڈی: انٹرمیڈیٹ امتحانات کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    نومبر 6, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 2, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    خاص خبریں

    پشاور: تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت کے دوران مختلف محکموں میں مالی بے ضابطگیوں…

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.