Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»تعلیم»پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ
    تعلیم اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سانحہ پشاور کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے نجی سکولوں کی عمارتوں کیلئے معائنہ کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے نجی اسکولوں کی عمارتوں کی حفاظت جانچنے کے لیے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔

    محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کمیٹیاں نجی اسکولوں کی عمارتوں کا سروے اور موقع پر معائنہ کریں گی۔

    اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ تعمیراتی نقائص، حفاظتی خطرات اور دیگر خامیوں کی نشاندہی کی جائے گی۔

    نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ کمیٹیاں تشکیل پانے کے تین دن کے اندر اپنی تفصیلی رپورٹ اور ضروری اصلاحی اقدامات سے متعلق سفارشات محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کو پیش کریں۔

    اسی طرح ضلعی سطح پر قائم کمیٹیوں کی سربراہی متعلقہ ضلع کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر، ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی (EMA) کریں گے۔

    کمیٹی میں متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے ایس ڈی ای اوز/اے ڈی ای اوز (پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ)، محکمہ مواصلات و تعمیرات (C&W) کا ایک نمائندہ اور دیگر متعلقہ اراکین شامل ہوں گے۔

    کمیٹیاں اپنے متعلقہ اضلاع میں نجی سکولوں کی تمام عمارتوں، بشمول ذاتی ملکیت اور کرائے پر حاصل کردہ عمارتوں، کا سروے اور فزیکل معائنہ کریں گی۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹیوں کو یہ بھی ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ سکولوں کی عمارتوں کو ان کی حفاظتی حالت کے مطابق درجہ بندی کریں، عمارتوں کو محفوظ، مرمت ،بہتری کی ضرورت ، یا ممکنہ طور پر غیر محفوظ قرار دینے کے لیے سفارشات مرتب کی جائیں گی۔

    ممکنہ طور پر خطرناک عمارتوں کے بارے میں متعلقہ ضلعی حکام کو فوری طور پر آگاہ کیا جائے گا۔

    پشاور تازہ خبریں تعلیمی ادارے خیبرپختونخوا خبریں سانحہ پشاور سکول سیفٹی سکولوں کی حفاظت سکولوں کی عمارتیں ضلعی معائنہ کمیٹیاں محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نجی اسکولوں کا معائنہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.