سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے  رہائشی یا تجارتی مقاصد کے لیے سولر پینل استعمال کرنے والے افراد پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس پیشرفت سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ سی پی پی اے نے 12 کلو واٹ یا اس سے زیادہ بجلی لگانے والے رہائشی اور کمرشل صارفین پر 2000 روپے فی کلو واٹ ٹیکس کی تجویز دی ہے۔سی پی پی اے کی سفارش، جسے منظوری کے لیے وزارت توانائی (پاور ڈویژن)…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ 29 اپریل سے صوبے بھر میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ایم ڈی واسا کو ہدایت کی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور نکاسی آب اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے ضروری اقدامات کریں۔…