صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 58-1 کے تحت بلایا۔ سینیٹ کا اجلاس 22 اپریل کو شام 5 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔

اس سے قبل صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے جس میں چیف جسٹس آف پاکستان، صوبائی گورنرز، وزرائے اعلیٰ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور دیگر کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔صدر آصف علی زرداری نے اپنے خطاب میں ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version