کراچی میں ویسٹ انڈیز کے تیسرے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو ہوم سرزمین پر وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نے فائنل میچ 88 رنز سے جیتا، پہلے دو ون ڈے جیتنے کے بعد پوری سیریز میں اپنا تسلط برقرار رکھا۔ .

ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے مقررہ 50 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 278 رنز بنائے۔ کپتان ہیلی میتھیوز نے سیریز میں دوسری سنچری بنائی۔ہیلی متیھیوز 141 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں، ان کی اننگز میں 19 چوکے شامل تھے۔اس کے علاوہ اسٹیفنی ٹیلرز نے 47 رنز بنائے۔ہیلی اور اسٹیفنی ٹیلز نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 111 رنز بنائے۔عالیہ ریاض نے 36 رنز کی شاندار اننگز کھیلی لیکن پوری ٹیم بالآخر 190 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

۔

 

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version