پاک فوج نے آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں ‘لیپہ کھیلے گا’ کا انعقاد کیا ہے جس میں مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ  اس کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنا اور وادی کے ٹیلنٹ کو تلاش کرنا ہے۔ایونٹ کے دوران کرکٹ، والی بال، فٹ بال، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جا رہے ہیں اور یہ مقابلے بدھ تک جاری رہیں گے۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version