لاہور کے ضمنی انتخابات میں حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے
تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز نے اپنے خالی کیے جانے والے حلقے پی پی 147 میں کبیر تاج اور ماجد ظہور کا نام دیا تھا تاہم اس حلقے شاہدرہ سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے ملک ریاض ٹکٹ لینے میں کامیاب رہے۔شہباز شریف کی جانب سے خالی حلقے پی پی 164 میں حمزہ شہباز اپنے قابل اعتماد ساتھی عمران گورایہ کو ٹکٹ دلوانا چاہتے تھے مگر  اس حلقےمیں ایم این اے ملک مبشر کے قریبی رشتہ دار کو ٹکٹ دیا گیا.
Share.
Leave A Reply

Exit mobile version