راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے پریڈ ڈے کے موقع پر دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں21 اور22 مارچ کوتعلیمی ادارےبندرہیں گے۔تعطیلات کااعلان پاکستان پریڈ ڈے کےحوالےسے کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فیصلےکااطلاق راولپنڈی بورڈ کےہونےوالےامتحانات پرنہیں ہوگا۔ جبکہ نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ اداروں کو بھی ارسال کر دی گئی۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version