ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش کی ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ملاقات جاری ہے

زرائع کے مطابق میٹنگ میں امدادی پروگراموں کو بڑھانے اور کمیونٹی کی ترقی کے لیے حکمت عملیوں پر فعال طور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version