تین بار ملتوی ہونے کے بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس کل پھر طلب کرلیا گیا۔اجلاس کی صدات وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس 3بار ملتوی کرنے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف میاں شہباز شریف نے کل طلب کر لیا۔مختلف مصروفیات کی بنا پر وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا گیا تھا جسے تیسری بار ملتوی کر دیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم فیصلے ہونے تھے۔تین بار ملتوی ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دن 12بجے ہو گا۔ اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ زیر غور آئے گا

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version