اداکارہ سدرہ نیازی بہت کم عرصے میں زیادہ پروجیکٹس پر کام رہی ہیں اور انڈسٹری میں اپنا نام کمانے میں کافی حد تک کامیاب رہی ہیں۔

سدرہ ایک انتہائی خوبصورت ایکٹریس ہیں۔ ان کاتعلق کافی عرصہ تک ساتھی اداکار عفان حیدر کے ساتھ بھی لیا جاتا رہا، جس پر وہ صرف ایک دوست ہونے پر زور دیتی رہی ہیں۔ لیکن انکے مداح یہ نہیں جانتے کہ انکی شادی اس وقت ہوگئی ہے، جب وہ بہت چھوٹی تھیں۔احسن خان کودیے گئے ایک انٹڑویو میں سدرہ نے اپنے سسرال کے بارے میں بات کی۔ سدرہ کو کہنا تھا کہ انہیں چھوٹی عمر میں شادی کا کوئی افسوس نہیں ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ شروع شروع میں اسکرین پر دیکھنا ان کے رشتہ داروں اورسسرال والوں کے لیے قدرے حیران کن تھا، تاہم بعد میں سب نے ان کے کام کی تعریف کی۔

Share.
Leave A Reply

Exit mobile version