خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کے لیے 26 امیدواروں پر مشتمل حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ ان 11 نشستوں میں سے 7 سات جنرل نشستوں کے لیے 16، ٹیکنوکریٹس کی 2 نشستوں کے لیے 6 جبکہ خواتین کی 2 نشستوں کے لیے 4 امیدوار میدان میں اتریں گے۔مراد سعید، اعظم سواتی، طلحہ محمود، عطا الحق اور فیصل جاوید کا نام جنرل نشستوں کے لیے فائنل کرلیا گیا ہے، فیض الرحمٰن مرزا آفریدی، آصف رفیق، اظہرمشوانی اور…

سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ایبٹ آباد عمر طفیل نے بدھ کو ضلع کے اندر مختلف مقامات پر مختلف چوکیوں اور سرچ آپریشنز پر عملدرآمد کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ان اقدامات کا بنیادی مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنا تعاون…