نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے معاملے پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ ذرائع  کے مطابق پاکستان آرمی نے اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب واقع ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی ہے، اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی کی سربراہی میجر جنرل کریں گے، کمیٹی سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے اپنا اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر ناجائز مفادات حاصل کرنے کے…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب واشنگٹن میں ہیں جہاں انہوں نے امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور ڈونلڈ لو سے ملاقات کی ۔ پاکستان کے وزیر خزانہ نے امریکی حکام کو اسلام آباد کے اصلاحاتی ایجنڈے سے آگاہ کیا۔ دونوں اطراف نے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ دونوں فریقوں نے متبادل توانائی، زراعت، آب…