ضمنی انتخاب کے دوران کئی بڑے شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل رہنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ کر ضمنی الیکشن کے روز انٹرنیٹ کی معطلی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور، ڈی جی خان، گجرات، شیخوپورہ، صادق آباد، چکوال، تلہ گنگ، علی پور، ظفروال، بھکر، قصور، علی پور کوٹ چٹھہ سمیت 13 شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بدستور معطل رہے گی۔ اس…

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے دوبارہ بڑھتے ہوئے خطرے کو روکنے کے لیے پڑوسی ممالک کے ساتھ ’سہ فریقی مذاکرات‘ شروع کرے۔ سابق وزیر خارجہ نے یہ ریمارکس کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملہ آور کی جانب سے غیر ملکی شہریوں کی…