ضمنی انتخاب کے دوران کئی بڑے شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل رہنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ کر ضمنی الیکشن کے روز انٹرنیٹ کی معطلی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور، ڈی جی خان، گجرات، شیخوپورہ، صادق آباد، چکوال، تلہ گنگ، علی پور، ظفروال، بھکر، قصور، علی پور کوٹ چٹھہ سمیت 13 شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بدستور معطل رہے گی۔ اس…

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی۔ وزیر اعظم شہباز نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مشترکہ کوششوں پر زور دیا اور حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے فوری ردعمل پر متحدہ عرب امارات کی قیادت کی تعریف کی۔انہوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے…