چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کیپٹن (ریٹائرڈ) انوار الحق کو  وزیر اعظم شہباز شریف نے عہدے سے ہٹانے کے احکامات دئیے۔ وزارت داخلہ کے سیکشن افسر  غلام مرتضیٰ کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ لکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے، واضح رہے محمد علی رندھاوا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گر یڈ 20 کے افسر ہیں۔ وزارت…

پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتیں آئندہ پندرہ روزہ جائزے میں کم ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت 1.86 ڈالر فی بیرل کم ہو کر 107.16 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جب کہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 4.3 ڈالر فی بیرل کمی کے ساتھ 104.76 ڈالر فی بیرل ہوگئی، عالمی رجحان کے بعد مقامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت…