بٹگرام -: کس پل چیک پوسٹ پر گزشتہ شب نامعلوم دہشت گردوں کی فاٸرنگ سے کانسٹیبل امجد حسین  شہادت کے عظیم رتبے پر فاٸز ہو گٸے۔ پولیس لاٸینز بٹگرام میں شہید کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور نماز جنازہ ادا کی گٸی. ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان (PSP) ، ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمان خان ، ایس پی انویسٹی گیشن محمد الیاس خان ، دیگر پولیس افسران ، جوانان ، سماجی و سیاسی…

لکی مروت میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ لکی مروت کے گاؤں اکری خانزادہ خیل میں پیش آیا جہاں 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل…