راولپنڈی کے تھانہ پیر ودھائی کے اہم اور نسبتاً محفوظ سمجھے جانے والے علاقے خیابان سر سید میں اعوان مارکیٹ میں مسلح ڈکیتوں کا گلیوں میں گشت، دن دہاڑے عوام کو اسلحے کے نوک پر لوٹنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکووں نے خاتون صحافی کے فیملی ممبر سے موبائل فون اور نقدی چھینے کی کوشش کی اور  ناکامی پر نوجوان پر گولیاں چلا دیں تاہم نوجوان نے بھاگ کر واردات ناکام بنا دی۔ واردات کی ناکام کوشش کے بعد ڈاکو…

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال نے جمعہ کو پرائس ریویو کمیٹی کے چیئرمین کے ہمراہ ضلع میں تندوری روٹی کی نظرثانی شدہ قیمتوں کا اعلان کیا۔ نئے ضوابط کے تحت 100 گرام کی روٹی کی قیمت 15 روپے ہوگی جب کہ 200 گرام کی روٹی کی قیمت 30 روپے ہوگی۔یہ فیصلہ صوبائی حکومت کی جانب سے ایبٹ آباد کے…