چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کیپٹن (ریٹائرڈ) انوار الحق کو  وزیر اعظم شہباز شریف نے عہدے سے ہٹانے کے احکامات دئیے۔ وزارت داخلہ کے سیکشن افسر  غلام مرتضیٰ کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ لکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے، واضح رہے محمد علی رندھاوا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گر یڈ 20 کے افسر ہیں۔ وزارت…

سابق کپتان بسمہ معروف نے فوری طور پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بائیں ہاتھ کی بلے باز، بسمہ نے اپنا ون ڈے ڈیبیو 2006 میں بھارت کے خلاف کیا اور 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا۔ انہوں نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔  انھوں نے 6,262 بین الاقوامی رنز بنائے…