خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کے لیے 26 امیدواروں پر مشتمل حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ ان 11 نشستوں میں سے 7 سات جنرل نشستوں کے لیے 16، ٹیکنوکریٹس کی 2 نشستوں کے لیے 6 جبکہ خواتین کی 2 نشستوں کے لیے 4 امیدوار میدان میں اتریں گے۔مراد سعید، اعظم سواتی، طلحہ محمود، عطا الحق اور فیصل جاوید کا نام جنرل نشستوں کے لیے فائنل کرلیا گیا ہے، فیض الرحمٰن مرزا آفریدی، آصف رفیق، اظہرمشوانی اور…

سینٹ انتخابات میں صرف پانچ دن باقی رہ گئے۔اس حوالے سے وفاق سمیت صوبوں نے تیاریاں مکمل کرلیں۔ سینیٹ کی 48نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہونے جارہے ہیں۔اس حوالے سے وفاق سمیت صوبوں نے اپنی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں۔ادھر قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صدر پاکستان آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی…