مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے اقتدار کا سورج ڈوبنے کے قریب ہے۔ ان کے خلاف کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے قانون ساز اسمبلی کے اراکین کی تعداد پوری ہوگئی۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے درکار اراکین کی تعداد پوری ہوگئی ہے اور اب نواز شریف اور صدر زرداری فیصلہ کریں گے کہ آزاد کشمیر کا اگلا…

 سابق وفاقی وزیر  فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ان کا ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں بلکہ ان کا اختلاف ایم کیو ایم لندن سے تھا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ہمارے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے، جسٹس سسٹم کے ذریعے آپ انقلاب لا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انقلاب…