ڈاکٹر عبدالرحمن نے کے ٹو ٹی وی میں موسمیاتی تبدیلیوں پر مرکوز ایک خصوصی پروگرام "کلائمیٹ چینج”  کی میزبانی کی، جس میں "پاکستان کونسل آف ورلڈ ریلیجن” کے اراکین شامل تھے۔ اس پروگرام کا مقصد مذہبی تعلیمات اور ماحولیاتی ذمہ داریوں کے باہمی تعلق پر روشنی ڈالنا تھا، جو ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں اجتماعی کارروائی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ پروگرام میں این جی او کے تین معزز مہمان شامل تھے، ہر ایک نے موسمیاتی تبدیلی  کے مختلف پہلوؤں…

خیبرپختونخوا کے متعدد شہروں کے ساتھ ساتھ جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں جمعرات کی شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. اطلاعات کے مطابق پشاور، چترال، دیر، سوات اور مالاکنڈ سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ چارسدہ، مانسہرہ، خیبر، بونیر اور مردان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…