ڈاکٹر عبدالرحمن نے کے ٹو ٹی وی میں موسمیاتی تبدیلیوں پر مرکوز ایک خصوصی پروگرام "کلائمیٹ چینج”  کی میزبانی کی، جس میں "پاکستان کونسل آف ورلڈ ریلیجن” کے اراکین شامل تھے۔ اس پروگرام کا مقصد مذہبی تعلیمات اور ماحولیاتی ذمہ داریوں کے باہمی تعلق پر روشنی ڈالنا تھا، جو ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں اجتماعی کارروائی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ پروگرام میں این جی او کے تین معزز مہمان شامل تھے، ہر ایک نے موسمیاتی تبدیلی  کے مختلف پہلوؤں…

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ۔قومی ایئرلائن کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی سرمایہ کارگروپس سے رابطے شروع ہوگئے۔ بین الاقوامی سطح پر اشتہارات برائے نیلامی دیے جائیں گے۔ ترکی، ملائشیا، قطر، یو اے ای، جرمنی،فرانس اور نیدرلینڈز…