ڈاکٹر عبدالرحمن نے کے ٹو ٹی وی میں موسمیاتی تبدیلیوں پر مرکوز ایک خصوصی پروگرام "کلائمیٹ چینج”  کی میزبانی کی، جس میں "پاکستان کونسل آف ورلڈ ریلیجن” کے اراکین شامل تھے۔ اس پروگرام کا مقصد مذہبی تعلیمات اور ماحولیاتی ذمہ داریوں کے باہمی تعلق پر روشنی ڈالنا تھا، جو ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں اجتماعی کارروائی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ پروگرام میں این جی او کے تین معزز مہمان شامل تھے، ہر ایک نے موسمیاتی تبدیلی  کے مختلف پہلوؤں…

ضلع بونیر میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ یہ افسوسناک حادثہجمعرات کی شام بونیر کے پہاڑی علاقہ شنگڑہ چغرزی میں پیش آیا۔ سواریوں سے بھری ڈاٹسن گاڑی مرکزی بازار سواڑی سے چعرزی کے علاقہ شنگڑہ جاتے ہوٸے تورنو کمر کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ایک گہری کھائی میں جاگری۔…