مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے اقتدار کا سورج ڈوبنے کے قریب ہے۔ ان کے خلاف کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے قانون ساز اسمبلی کے اراکین کی تعداد پوری ہوگئی۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے درکار اراکین کی تعداد پوری ہوگئی ہے اور اب نواز شریف اور صدر زرداری فیصلہ کریں گے کہ آزاد کشمیر کا اگلا…

پاکستان اور آئی ایم ایف ابھی تک اسٹاف لیول معاہدے پر اتفاق رائے پر نہیں پہنچ پائے ہیں۔ یہ اتفاق رائے دوسرے جائزے کی تکمیل اور 1.1 ارب ڈالر کی تیسری قسط کے اجزا کےلیے ضروری ہے چنانچہ آئی ایم ایف کے مشن نے اسلام آباد میں اپنا قیام مزید ایک دن کےلیے بڑھا دیا ہے۔ آئی ایم ایف اسٹاف…