کے ٹو ٹی وی شو "سچ گپ”  میں میزبان ردا عمران نے ایک پُرجوش پیغام کے ساتھ آغاز کیا اور اس بات پر زور دیا کہ ہر کوئی خوشی کے حق کا مستحق ہے۔ میزبان نے سینیئر پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری کے حوالے سے خصوصی بات کی ۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کی ہے تاہم  مبارکباد وصول کرنے کے بجائے انکو عمر کی وجہ سے طنز کا سامنا کرنا پڑا۔ میزبان نے بشریٰ انصاری کی شادی…

قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی اسمبلی (این اے) سیکرٹریٹ میں ‘غیر قانونی’ تقرریوں کا نوٹس لیا ہے۔ نیب نے قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ کو لکھے گئے خط میں اسد قیصر اور راجہ پرویز اشرف کی بطور سپیکر پارلیمنٹ کے دور میں ہونے والی تقرریوں کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ گرافٹ بسٹر باڈی نے 2018 سے مارچ 2024 تک تقرری…